لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1276کيا ملازمت کى جگہ وطن کے حکم ميں ہے؟download-disicon-7
1277کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
1278کيا منصوب شدہ امام جمعہ کے لئے يہ جائز ہے کہ وہ بغير کسى رکاوٹ اور معارض کے اس جگہ نماز جمعہ قائم کرے جہاں اسے منصوب نہ کيا گيا ہو ؟download-disicon-7
1279کيا منکرات، نسبى امور ميں سے ہيں تا کہ يونيورسٹيوں کے موجودہ ماحول کا ان سے فاسد تر ماحول سے موازنہ کيا جا سکے اور اس طرح بعض برائيوں سے نہى عن المنکر کو چھوڑ ديا جائے اور ان سے نہ روکا جائے، اس لئے کہ ...download-disicon-7
1280کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
1281کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1282کيا ميت کو غسل دينے کى اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
1283کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟download-disicon-7
1284کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
1285کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
1286کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7
1287کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
1288کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1289کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
1290کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7