لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1261کيا محلہ کى مسجد ميں ورزش کرنا اور سونا جائز ہے؟ اور اس سلسلہ ميں دوسرى مساجد کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1262کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1263کيا مرجع تقليد کا اعلم ہونا شرط ہے يا نہيں؟ نيز اعلميت کا معيار کيا ہے؟download-disicon-7
1264کيا مرجع کے انتخاب کےلئے کسى کو وکيل بنايا جا سکتا ہے جيسے بيٹا باپ کو يا طالب علم، استاد کو وکيل بنادے ؟download-disicon-7
1265کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7
1266کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1267کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1268کيا مردہ مجتہد کى ابتدائى تقليد زندہ مجتہد کى تقليد پر موقوف ہے؟download-disicon-7
1269کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1270کيا مساجد اور ديگر مراکز سے لاؤڈ اسپيکر کے ذريعے اتنى بلند آواز ميں کہ جو کئى کلوميٹر تک پہنچے، اذان صبح سے قبل قرآنى آيات اور اس کے بعد دعاؤں کا نشر کرنا صحيح ہے؟ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ سلسلہ ...download-disicon-7
1271کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
1272کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ...download-disicon-7
1273کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1274کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
1275کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7