لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1186کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1187کيا خريد و فروخت معاطاتي ايسے دوسرے تمام معاملات عقدى معاملہ کى طرح لازم (نافذ) ہيں؟download-disicon-7
1188کيا خريدار اور فروخت کرنے والے کے درميان ايک سادہ وثيقہ تحرير کرنا معاملہ انجام پانے کے لئے کافى ہے اور اسے معاملے کى سند قرار ديا جا سکتا ہے؟ اور کيا دونوں کا قصد فروخت کرنا اور فروخت کرنے والے کا بعد ...download-disicon-7
1189کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
1190کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1191کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
1192کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1193کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1194کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
1195کيا دانت پر سونے کا خول چڑھوانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور دانت پر پليٹينم کا خول چڑھوانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1196کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
1197کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1198کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
1199کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
1200کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟download-disicon-7