لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آپ کى نظر ميں نماز عيدين اور جمعہ، واجبات کى کونسى قسم ميں سے ہيں؟download-disicon-7
2آپ کى نظر ميں واجب نماز ميں کن موقعوں پر عدول کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
3آپ کے نزديک عدالت کے کيا معنى ہيں؟download-disicon-7
4اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
5اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ نماز عصر کا آخرى وقت مغرب ہے اور نماز ظہر کا آخرى وقت مغرب سے اتنا پہلے تک ہے کہ جتنى دير ميں صرف نماز عصر پڑھى جا سکے۔ يہاں ميں يہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ مغرب سے کيا مراد ...download-disicon-7
6اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...download-disicon-7
7اس زمين پر نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جو پہلے وقف تھى اور پھر حکومت نے اس پر تصرف کر کے اس ميں اسکول بنا ديا ہو ؟download-disicon-7
8اس زمين کا کيا حکم ہے جو مسجد کے چھت والے حصے کا جزء تھى، بعد ميں بلديہ کے توسيعى دائرے ميں آنے کى وجہ سے مسجد کے اس حصہ کو مجبوراً منہدم کرکے سڑک ميں تبديل کر ديا گيا؟download-disicon-7
9اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
10اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
11اس شخص کا کيا حکم ہے جو يہ نہيں جانتا کہ اس نے نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں تسبيحات اربعہ تين مرتبہ پڑھى ہيں يا کم يا زيادہ؟download-disicon-7
12اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
13اس مسجد ميں نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جس کے باني يہ کہتے ہيں کہ يہ مسجد ہم نے اپنے لئے اور اپنے قبيلہ والوں کے لئے بنائى ہے؟download-disicon-7
14اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7
15اس نماز کا کيا حکم ہے جس ميں قرائت جہرى (بلند آواز سے) نہ ہو؟download-disicon-7