لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1"عبداللہ" اور "حبيب اﷲ" جيسے اسماء کو بغير وضو کے چھونے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
2اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو دفترى استعمال کے کاغذات پر چھپوانے اور خط و کتابت و غيرہ ميں اس سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
3اسلامى ممالک ميں حکومت کى طرف سے بنائى گئى مساجد، مراکز اور سرکارى دفاتر ميں وضو کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
4ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے فقره ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔download-disicon-7
5ان ڈاک ٹکٹوں سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے جن پر آيات قرآنى چھپى ہوئى ہوتى ہيں اور ہر دن چھپنے والے اخبار و جرائد ميں لفظ "اللہ" ، دوسرے اسمائے الہي، آيات قرآنى يا کسى ادارے کے ايسے مونوگرام کے چھاپنے ...download-disicon-7
6اندھے افراد کے پڑھنے لکھنے کے لئے ايک ابھرے ہوئے رسم الخط سے استفاده کيا جاتا ہے جو "بريل رسم الخط" کے نام سے مشہور ہے يہ رسم الخط انگليوں سے مس کرکے پڑھا جاتا ہے کيا اندھے افراد کےلئے قرآن کريم کے ان ...download-disicon-7
7ايک شخص غسل جنابت کے تين چار گھنٹے بعد نماز پڑھنا چاہتاہے ليکن نہيں جانتا کہ اس کا غسل باطل ہوا ہے يا نہيں تو کيا اس کے احتياطاً وضو کرنے ميں اشکال ہے يانہيں ؟download-disicon-7
8ايک شخص نے مجھ سے کہا ہے کہ وضو کے دوران چہرے پر صرف دو چلو پانى ڈالا جائے اور تيسرا چلو پانى ڈالنے سے وضو باطل ہو جاتاہے ، کيا يہ صحيح ہے؟download-disicon-7
9ايک گھرانہ خير و برکت کے قصد سے چاول کھانے کے لئے ايسے برتن کو استعمال کرتاہے جس ميں آيۃ الکرسى اور دوسري آيات قرآن لکھى ہوئى ہيں کيا اس کام ميں کوئى اشکال ہے ؟download-disicon-7
10اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...download-disicon-7
11اگر اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
12اگر کسى شخص کى زمين ميں چشمہ پھوٹے اور ہم پائپ کے ذريعے اس کا پانى کئى کلوميٹر دور لےجانا چاہيں تو اس کا لازمي نتيجہ يہ ہے کہ پائپ کو اس شخص کى زمين اور دوسرے اشخاص کى زمينوں سے گزارنا پڑےگا، پس اگر وہ ..download-disicon-7
13بعض اخباروں ميں لفظ "اﷲ" يا قرآن کريم کى آيات لکھى ہوئى ہوتى ہيں کيا ان ميں کھانے کى چيزيں لپيٹنا، ان پر بيٹھنا، ان سے بطور دسترخوان استفاده کرنا اور انہيں کوڑے ميں پھينکنا جائز ہے ؟ اور يہ چيز بھى مدنظر ...download-disicon-7
14بعض عورتيں کہتى ہيں ناخن پالش ، وضو سے رکاوٹ نہيں بنتى ۔ بھي باريک جوراب پر مسح کرنا بھى جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
15جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟download-disicon-7