لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
17اگر ميں اپنے مرجع کو بدلنا چاہوں تو مجھے کون سے مراحل طے کرنا چاہييں ؟download-disicon-7
18اگر ولى فقيہ ظالم کفار سے جنگ يا جہاد کا اعلان کرے اور ميرا مرجع تقليد مجھے جنگ ميں شريک ہونے کى اجازت نہ دے تو کيا ميں اپنے مرجع کى رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں يا نہيں؟download-disicon-7
19اگر ولى فقيہ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پيش نظر، شريعت کے کسى حکم کے خلاف حکم دے تو کيا احکام شرعيہ کو تبديل کيا جا سکتا ہے يا ان پر عمل کرنے سے روکا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
20اگر ولي فقيہ کسي مسئلہ ميں حکم دے تو کيا دوسرے مراجع کے مقلدين اپنے مراجع کے فتوي کا حوالہ ديکر ولي فقيہ کے حکم پر عمل نہ کرنے کے مجاز ہيںdownload-disicon-7
21بعض علماء جو خود مجتہد ہيں ان سے اعلم کے بارے ميں پوچھا گيا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کى طرف رجوع کرنے سے انسان برى الذمہ ہوجاتا ہے تو کيا ميں ان کى بات پر اعتماد کرسکتا ہوں جبکہ خود مجھے اس شخص کى اعلميت ...download-disicon-7
22جاہل قاصر سے مراد کون شخص ہے؟download-disicon-7
23جاہل مقصر سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
24جس شخص کے پاس فتاويٰ بيان کرنے کے لئے مجتہد کى اجازت نہيں ہے اور بعض مقامات پر احکام کے بيان کرنے اور فتاويٰ کے نقل کرنے ميں غلطى کا بھى مرتکب ہوا ہو کيا ايسا شخص فتاويٰ اور احکام شرعى کے بيان کرنے کى ...download-disicon-7
25جس طرح مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کى اجازت کى ضرورت ہے، کيا اسى طرح مرحوم ولى فقيہ کى طرف سے صادر ہونے والے حکومتى شرعى احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے ميں ...download-disicon-7
26جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کى حيات ميں عمل کيا تھا يا نہيں کيا تھا اس ميں ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
27جلد ہى ميرى بيٹى بالغ ہونے والى ہے اور اس وقت اسے مرجع تقليد کا انتخاب کرنا ہو گا ليکن مسئلہ تقليد کا ادراک اس کےلئے مشکل ہے۔ آپ فرمائيے اس سلسلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
28جيسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ ميں "اجتہاد متجزي" کے عنوان سے ايک مسئلہ کے بارے ميں بحث کى جاتى ہے، کيا امام خمينى کا مرجعيت کو قيادت سے الگ کرنا اجتہاد متجزى کى جانب ايک قدم ہے؟download-disicon-7
29دو عادل افراد کى گواہى کے ذريعے کسى مجتہد کى صلاحيت مرجعيت ثابت ہوجانے کے بعد کيا اس سلسلے ميں ديگر افراد سے تحقيق کرنا بھى ضرورى ہے؟download-disicon-7
30دينى مسائل سے کم واقفيت رکھنے والے افراد سے بعض اوقات جب ان کى تقليد کے بارے ميں پوچھا جاتا ہے تو کہتے ہيں ہم نہيں جانتے يا کہتے ہيں ہم فلاں مجتہد کى تقليد کرتے ہيں جبکہ عملاً وہ لوگ اپنے آپ کو اس مجتہد ...download-disicon-7