ھم سے رابطہ
  • Fa
  • Ar
  • En
  • Ur
  • Fr
  • Hi
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
Fa Ar En Ur Fr Hi
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ
 
  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • ویڈیوز
  • مذهبى شخصيات
  • مراجع ، علماء و ذاکرين
  • متفرقه

  • حاضرين
  • مرحومين
  • مقالاتمقالات
  • کتبکتب
  • مجلاتمجلات
  • تصاویرتصاویر
  • ویڈیوزویڈیوز
  • آڈیوزآڈیوز
  • سافٹ وئرزسافٹ وئرز
  • سوال و جوابسوال و جواب
  • درسدرس
فلٹر
پڑھنے والا
لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31امت مسلمہ کي تشکيل ميں خواص کا کردارdownloadicon-3
32امت مسلمہ کي تشکيل، پيغمبر کا سب سے بڑا درسdownloadicon-3
33امت مسلمہ کي طاقت صيہوني حکومت کو اکھاڑ سکتي ہےdownloadicon-3
34امريکا، مزاحمتي محاذ کے ہاتھوں خطے سے باہر نکالا جائے گاdownloadicon-3
35امريکي افسر کي خود سوزي غزہ ميں بے شرمانہ امريکي پاليسيوں کا نتيجہdownloadicon-3
36امريکي سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازشوں کا ہيڈکوارٹر تھاdownloadicon-3
37امريکي کانگريس مجرم کي باتيں سننے کے ليے بيٹھي!downloadicon-3
38امريکي کانگريس، اقوام متحدہ، پيرس اولمپک ہر جگہ غزہ کا مسئلہdownloadicon-3
39امريکہ سے اقوام کي نفرت کا سبب خود اسکے جرائم ہيںdownloadicon-3
40ان شاء اللہ خداوند عالم اس ملک کے ليے بہترين انتخاب مقرر کرے گاdownloadicon-3
41ان شاء اللہ ہمارے عزيز عوام بہترين انتخاب کريں گےdownloadicon-3
42ان کي شہادت کتني نماياں اور اہم شہادت ہےdownloadicon-3
43انبيائے الہي اپنے دشمنوں کے سلسلے ميں کبھي لاتعلق نہيں رہےdownloadicon-3
44انتخابات کا دن ايرانيوں کے لئے خوشي و شادماني کا دنdownloadicon-3
45انساني حقوق اور امريکا کي سراپا رياکاريdownloadicon-3
  • پہلے ← 1
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • اگلے
  • 19 → آخری

...

  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ

  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ

ھم سے رابطہ

لنکس ڈائرکٹری

لنکس ڈائرکٹری ڈائرکٹری یا شیعہ سائٹس کی موضوعی فھرست نویسی:
 سائٹ کے اس حصہ میں شیعہ سائٹس کے موجودہ مطالب کو باعتبار موضوع فھرست کیا گیا ہے اور چند حصوں میں تقسیم بندی کرکے اردو ، انگلش، عربی، فارسی اور فرینچ زبانوں میں پیش کیا گیا ہے ۔
 تقسیم بندی:
 1- مذھب شیعہ کی سب سے بڑی لائبریری و آڈیو ویڈیوز اور سافٹ ویئرز جو اس حصہ میں پیش کیے گئے ھیں وہ تمام شیعہ سائٹس میں ماخوذ اس ترتیب سے مندرج ھیں :کتب، مقالات، مجلات، سافٹ ویئرز، آڈیوز، ویڈیوز اور تصاویر۔
 2- دوسری تقسیم بندی میں مطالب کو موضوع کے اعتبار سے فھرست کیا گیا ہے تاکہ وزیٹر آسانی کے ساتھ اپنے مقصد کو حاصل کرسکے۔ اس تقسیم بندی میں بعض عناوین اس طرح سے ہیں : قرآن، حدیث، پیغمبراکرم(ص)، اھل بیت(ع)، دعاو زیارت، تاریخ، عقائد، فقہی احکام، اخلاق، گوشہ ادب و ۔ ۔ ۔
3- علماء سے رابطہ، مراجع تقلید سے استفتاء کا امکان، کتابوں کی ڈاؤنلوڈ و ۔ ۔ ۔ تقسیم بندی کے اس حصہ میں شخصیتوں کے بارے میں، شیعہ سائٹس ، مراکز و ادارہ جات، امکانات و خدمات، گفتگو و مناظرے، لائبریریز اور سوال و جواب کو پیش کیا گیا ہے۔
 4- آخری تقسیم بندی میں جنسیت کے اعتبار سے ان کے سن و سال کو مدنظر رکھتے ہوئے مفید و حذاب مطالب کو بچوں، جوانوں اور خواتین کے پیش کیا گیا ہے ۔اس حصے میں عناوین اس طرح سے ھیں: بچوں کا صفحہ ، جوانوں کا صفحہ، خواتین کا صفحہ۔ اس حصے کی اس طرح ہر صنف سے مخصوص مطالب کو پیش کیا گیا ہے کہ وزیٹر کمترین وقت میں بہت زیادہ مطالب کو حاصل کرلیتا ہے ۔

 Shiasearch.com کی جانب پوری دنیا سے وزیٹرز کا ہر روز کا استقبال خصوصا عربی ممالک ، امریکا و یورپی ممالک کی جانب سے بہت زیادہ استقبال اور اسی طرح نویں عالمی انفارمیشن فسٹیوال (انفارمیشن و کلچر) میں سب سے پھلا رتبہ حاصل کرنے کے سبب اس کی اھمیت اور مختلف جھات سے انفارمیشن جیسے کاموں کو بھتر و مفید تر بنانے کی ضرورت زیادہ نظر آنے لگی ہے ۔ امید ہے کہ انفارمیشن میں خصوصی اھمیت کے مدنظر اس کو آگے بڑھاتے اور تکراری امور سے اجتناب کرتے ہوئے بنیادی اور اساسی کاموں میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے ۔

Copyright © 2020 Shiasearch Inc. All rights reserve