لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آئمہ (عليھم السلام) کى ولادت اور عيد بعثت پر ايسے مرثئے اور قصيدے پڑھنے کا کيا حکم ہے جو سامعين کے لئے گريہ کا سبب ہوں؟ اور حاضرين پر پيسے نچھاور کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
2آئمہ (عليھم السلام) کے مقدس روضوں پر بعض لوگ چہرے کے بل گرتے ہيں اور اپنا سينہ اور چہرہ رگڑتے ہيں اور چہرے پر خراش لگاتے ہيں يہاں تک کہ خون بہنے لگتا ہے اور پھر اس حالت ميں آئمہ (عليھم السلام) کے حرم ميں ...download-disicon-7
3آلہ مويسيقي زنجير زني، سينہ زني، شبيہ ذوالجناح ،ماتم مجلس اور جلوسdownloadicon-1
4امام بارگاہ کى عمارت سے کئى لاوڈ اسپيکروں کے ذريعے قرآئت، قرآن، مجالس عزاء کى اتنى اونچى آواز آتى ہے کہ شہر کے باہر تک سنى جا سکتى ہے اور ہمسائيوں کا سکون ختم ہوجاتا ہے جبکہ امام بارگاہ کى انتطاميہ اور ...download-disicon-7
5ايام عزاء ميں بعض مساجد ميں متعدد عَلَم نکالے جاتے ہيں جو مہنگي چيزوں سے بہت زيادہ مزين ہوتے ہيں(1) جسے ديکھ کر دين دار لوگ کبھى کبھى سوال کرتے ہيں کہ اس کا فلسفہ کيا ہے اور بعض اوقات مسجد کے تبليغى پروگراموں ...download-disicon-7
6ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاء پر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
7اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...download-disicon-7
8بعض دينى انجمنوں ميں ايسے مصائب پڑھے جاتے ہيں جو کسى معتبر "مقتل" ميں نہيں پائے جاتے۔ اور نہ ہى کسى عالم اور مرجع سے سنے گئے ہيںdownload-disicon-7
9بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...download-disicon-7
10جسم پر زنجير ( بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟download-disicon-7
11جلوس عزا کا محرم کى راتوں ميں آدھى رات تک مستمر رہنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ ڈھول اور بانسرى کا استعمال بھى کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
12سيد الشہداء کى مجالس عزاء کى رسومات ميں "عَلَم" رکھنے يا جلوس ميں ليکر چلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
13عاشورا کے دن بعض رسومات انجام دى جاتى ہيں، مثلاً سر پر تلوار مارنا آگ پر چلنا جو کہ جانى اور بدنى نقصان کا سبب بنتى ہيں اور اس کے علاوہ ديگر مذاہب کے علماء اور پيروکاروں يا باقى دنيا کے عام افراد کے سامنے ...download-disicon-7
14عزادارى ميں آلات موسيقى کا کيا حکم ہے؟ مثلاً آرگن (موسيقى کا آلہ ہے جوکہ پيانو سے شباہت رکھتا ہے) اور دف وغيرہ؟download-disicon-7
15عزاداري اور ھمdownloadicon-9