لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آج کل موسيقى بعض نفسياتى بيماريوں کے علاج کے لئے استعمال کى جاتى ہے جيسے غمگين رہنا، اضطراب، جنسى مشکلات اور خواتين ميں سرد مزاج ہونا وغيرہ۔ مذکورہ صورت ميں موسيقى کيا حکم رکھتى ہے؟download-disicon-7
2اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن سے نشر ہونے والى ملکى اور غير ملکى فلموں اور موسيقى کى کيفيت کو ديکھتے ہوئے انہيں ديکھنے اور سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
3اسٹيج شو يا ڈراموں ميں خواتين کے لئے ميک اپ کے سامان استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ انہيں مرد ديکهتے ہوdownload-disicon-7
4اسٹيج يا فلمى اداکارى کے دوران مردوں کے لئے عورتوں کا لباس اور عورتوں کے لئے مردوں کے لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟ اور عورتوں کا مردوں کى آواز کى نقل کرنا اور مردوں کا عورتوں کى آواز کى نقل کرنے کا کيا حکم ...download-disicon-7
5ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
6ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
7ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
8ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
9ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
10ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
11ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
12ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
13ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
14اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
15اگر دلہن شادى کى محفل ميں اپنے سر پر شفاف و باريک کپڑا اوڑھے تو کيا نامحرم مرد اس کى تصوير کھينچ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7