لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31اور (ياد کرو اس وقت کو ) جب ہم نے بني اسرائيل سے عہد و پيمان ليا کہ تم خدائے يگانہ کے سوا کسي کي عبادت نہيں کرو گے اور ماں باپ ، ذوي القربيٰ ، يتيموں اور مسکينوں کے ساتھ نيکي کرو گے اور لوگوں سے اچھے پيرائے ميں بات کرو گے ، نيز نماز قائم کرو گے اور زکوٰهdownload-disicon-0
32اور اس بات کا تم پر کوئي گناہ نہيں اور اس ميں کوئي حرج نہيں کہ اشارے کنائے سے تم ان عورتوں سے) خواستگاري کرو (جن کے شوہر وفات پاچکے ہيں) يا بلا اظہار دل ميں اس کے ليے پختہ ارادہ کرلو۔ خدا جانتاتھا کہ تم ان کي ياد ميں گرفتار ہوجاؤگے (اور وہ معقول طريقے سےdownload-disicon-0
33اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نکاح کر چکے ہيں ۔ مگر وہ جو ہو چکا ہے ( اس حکم کے نازل ہونے سے پہلے ) کيونکہ يہ کام برا ، باعث نفرت اور غلط ہے ۔ [نساء ، 22 ]download-disicon-0
34اور اپنے گھروں ميں ٹک کر رہو، اور پہلي جاہليت کي طرح (لوگوں کے) سامنے نہ نکلا کرو، اور نماز قائم کرو اور زکوه ادا کرو اور خدا اور اس کے رسول کي اطاعت کرو خدا تو يہي چاہتاہے کہ نجاست اور گناہ تم اہل بيت سے دور رکھے اور تمہيں ہر طرح سے پاک و پاکيزہ رکھے- [download-disicon-0
35اور اگر ( صلح صفائي کي کوئي صورت نہ ہو اور ) دوسرے سے جدائي ہو جائيں تو خدا جائيں تو خدا وندعالم ان ميں سے ہرايک کو اپنے فضل و کرم سے مطمئن کردے گا اور خدا صاحب ِ فضل و کرم اور حکيم ہے ۔ [نساء ،130 ]download-disicon-0
36اور اگر تم کو اس بات کا ڈر ہو ( کہ يتيم لڑکيوں سے شادي کي صورت ميں ) ان سے انصاف نہ کر سکو گے تو ( ان سے شادي کرنے سے صرف نظر کرلو اور ) اور دوسري پاک عورتوں سے نکاح کرو، دو يا تين يا چار بيوياں اور اگر تم کو ڈر ہو ( کہ متعدد بيويوں کے بارے ميں ) عدل ملحوdownload-disicon-0
37اور اگر دنيا و آخرت ميں اللہ کا فضل اور اس کي رحمت تمہارے شامل حال نہ ہوتي تو تمہارے اس خود کردہ گناہ پر تمہيں سخت عذاب پہنچتا- [نور ، 14 ]download-disicon-0
38اور اگر دنيا و آخرت ميں اللہ کا فضل اور اس کي رحمت تمہارے شامل حال نہ ہوتي تو تمہارے اس خود کردہ گناہ پر تمہيں سخت عذاب پہنچتا- [نور ، 14 ]download-disicon-0
39اور اگر عليحدگي کا مصمم ارادہ کرليں (وہ بھي اس کي پوري شرائط کے ساتھ تو بھي حرج نہيں خدا سننے والا اور جاننے والاہے ۔ [بقرہ ، 227 ]download-disicon-0
40اور اگر عليحدگي کا مصمم ارادہ کرليں (وہ بھي اس کي پوري شرائط کے ساتھ تو بھي حرج نہيں خدا سننے والا اور جاننے والاہے ۔ [بقرہ ، 227 ]download-disicon-0
41اور اگر عورتوں کو چھونے ( ان سے ہمبستري کرنے ) سے قبل طلاق دے دو جب کہ حق مہر معين ہو چکا ہو تو ( ضروري ہے کہ ) معين شدہ کا نصف ( انہيں دے دو ) مگر يہ کہ وہ ( اپنا حق ) بخش ديں يا ( اگر وہ صغير اور سفيہ ہيں تو ان کا حق ) جس کے ہاتھ ميں نکاح کي گرہ ہے اسےdownload-disicon-0
42اور اگر کوئي عورت اپنے شوہر کے بارے ميں اس بات سے خوف زدہ ہو کہ وہ سر کشي يا اعراض کا مرتکب ہو گا تو کوئي حرج نہيں کہ وہ آپس ميں صلح کريں ( اور عورت يا مرد صلح کي خاطر اپنے کچھ حقوق سے صرفِ نظر کرليں ) اور صلح بہتر ہے اگر چہ يہ لوگ ( حبِّ ذات کي فطرت کےdownload-disicon-0
43اور اگر کوئي عورت اپنے شوہر کے بارے ميں اس بات سے خوفزدہ ہو کہ وہ سرکشي يا اعراض کا مرتکب ہوگا تو کوئي حرج نہيں کہ وہ آپس ميں صلح کريں (اور عورت يا مرد صلح کي خاطر اپنے کچھ حقوق سے صرف نظر کرليں) اور صلح بہتر ہے اگرچہ يہ لوگ (حبّ ذات کي فطرت کے مطابق ايسےdownload-disicon-0
44اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف ، 19 ]download-disicon-0
45اور با ايمان عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپني آنکھوں کو (نگاہ ہوس آلود سے) بند رکھيں اور اپنا دامن محفوظ رکھيں اور سوائے اس حصے کے کہ جو ظاہر ہے اپنے بناؤ سنگھار کو آشکار نہ کريں اور اپني اوڑھنيوں کے آنچل اپنے سينے پر ڈاليں(تا کہ اس سے گردن اور سينہ چھپ جائے)-download-disicon-0
46اور با ايمان عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپني آنکھوں کو (نگاہ ہوس آلود سے) بند رکھيں اور اپنا دامن محفوظ رکھيں اور سوائے اس حصے کے کہ جو ظاہر ہے اپنے بناؤ سنگھار کو آشکار نہ کريں اور اپني اوڑھنيوں کے آنچل اپنے سينے پر ڈاليں(تا کہ اس سے گردن اور سينہ چھپ جائے)-download-disicon-0
47اور تم سے جو لوگ وفات پاجاتے ہيں اور اپني بيوياں پيچھے چھوڑجاتے ہيں تو ان بيويوں کو چار مہينے اور دس دن انتظار کرنا چاہيے (اور عدت گزار نا چاہيے اور جب وہ يہ مدت پوري کرچکيں تو تم پر اس کا کوئي گناہ نہيں وہ اپنے بارے ميں جو چاہيں مناسب طور پر انجام ديں (اdownload-disicon-0
48اور تم سے جو لوگ وفات پاجاتے ہيں اور اپني بيوياں پيچھے چھوڑجاتے ہيں تو ان بيويوں کو چار مہينے اور دس دن انتظار کرنا چاہيے (اور عدت گزار نا چاہيے اور جب وہ يہ مدت پوري کرچکيں تو تم پر اس کا کوئي گناہ نہيں وہ اپنے بارے ميں جو چاہيں مناسب طور پر انجام ديں (اdownload-disicon-0
49اور تم ميں سے جو لوگ آستانہ موت تک جاپہنچتے ہيں اور اپني بيوياں پيچھے چھوڑجاتے ہيں۔ ان کے لےے وصيت کرني چاہےے کہ ايک سال تک انہيں (زندگي کے اخراجات سے) بہرہ مند کريں بشرطيکہ وہ ( شوہر کے گھر سے ) باہر نہ نکليں ( اور نئي شادي کے ليے اقدام نہ کريں ) اور اگرdownload-disicon-0
50اور تم ميں سے جو کوئي خدا اور اس کے رسول کے ليے خضوع و خشوع اختيار کرے گي اور عمل صالح بجا لائےگي، ہم اس کے اجر و جزاء کو دُگنا کريں گے اور اس کے ليے ہم نے با عظمت روزي فراہم کر رکھي ہے- [احزاب ، 31 ]download-disicon-0
51اور تم کس طرح اسے واپس لے سکتے ہو جبکہ ايک دوسرے کے ساتھ تعلق اور پورا پورا ميل ملاپ رکھتے ہو ۔ ( چھوڑنے کے باوجود ) وہ تم سے ( شادي کے وقت ) مضبوط وعدہ لے چکي ہيں ۔ [نساء ، 21 ]download-disicon-0
52اور تم ہر گز يہ استطاعت نہيں رکھتے کہ ( دلي محبت کے اعتبار سے ) عورتوں کے درميان عدالت کرسکو چاہے جتني بھي کوشش کرو ليکن اپنا ايمان ميلان بالکل ايک طرف نہ رکھو اور دوسري کو معلق نہ چھوڑو اور اگر اصلام اور پرہيز گاري کي راہ اختيار کرو تو خدا بخشنے والا مہرdownload-disicon-0
53اور تمہاري عورتوں ميں سے جو زاني ہوں ، ان پر چار مسلمان مردوں کوگوہ کے طور پر طلب کرو اگر وہ گواہي ديں تو ان ( عورتوں ) کو ( اپنے ) گھروں ميں بند کردو ۔ يہاں تک کہ وہ مر جائيں يا خدا ان کے لئے کوئي راستہ کھول دے ۔ [نساء ، 15 ]download-disicon-0
54اور تمہارے لئے تمہاري بيويوں کي ميراث ميں سے اولاً آدھا ہے اگر ان کے ہاں اولاد نہ ہو اور اگر ان کي اولاد ہو تو ان کي وصيت اور قرض کي ادائگي کے بعد چوتھا حصہ ہے اور تمہاري بيويوں کے لئے تمہاري ميراث کا چوتھا حصہ ہے ، اگر تمہاري کوئي اولاد نہ ہو اور اگر تمdownload-disicon-0
55اور جب عورتوں کو طلاق دے دو اور ان کي عدت تمام ہوجائے تو اگر پسنديدہ طريقے اور باہمي رضا مندي سے وہ اپنے (پہلے) شوہروں سے شادي کرنا چاہيں تو انہيں اس سے نہ روکو۔ اس حکم سے تم سے بس وہ لوگ نصيحت حاصل کرتے ہيں ! اور اس پر عمل کرتے ہيں) جو خدا اور روز جزا پرdownload-disicon-0
56اور جو شخص اعمالِ صالح ميں سے کچھ انجام دے ، چاہے مرد يا عورت ، اگر وہ ايمان رکھتا ہے تو ايسے لوگ بہشت ميں داخل ہو ں گے اور ان پر تھوڑا سا ظلم بھي ہو گا ۔ [نساء ، 124 ]download-disicon-0
57اور جو شخص غلام آزاد کرنے کي استطاعت نہيں رکھتا وہ ساٹھ مسکينوں کو کھانا کھلائے- يہ اس وجہ سے ہے کہ تم خدا اور اس کے رسول پر ايمان لے آؤ- يہ خدا کي حدود ہيں – جو ان کي مخالفت کريں گے ان پر دردناک عذاب ہوگا- [مجادله، 4 ]download-disicon-0
58اور جو عورتيں جواني گزار بيٹھي ہوں اور اب نکاح کي اميدوار نہ ہوں اگر وہ اپني چادريں اتار رکھيں تو ان پر کوئي گناہ نہيں بشرطيکہ لوگوں کے سامنے خودآرائي نہ کريں ليکن اگر وہ پردہ ہي کريں تو ان کےليے بہتر ہے اور اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے- [نور ، 60 ]download-disicon-0
59اور جو لوگ (آزاد ) پاک دامن عورتوں سے نکاح کرنے کي استطاعت نہيں رکھتے وہ کنيزوں ميں سے پاک دامن ايماندار عورتوں سے جو ان کي ملکيت ميں ہيں نکاح کريں ۔ خدا تمہارے ايمان سے آگاہ ہے اور تم سب ايک ہي پيکر کے مختلف اگزاء ہو ۔ اور ان (کنيزوں )سے ان کے ملکوں کيdownload-disicon-0
60اور جو کچھ تمہارے گھروں ميں آيات خدا اور حکمت و دانش کي تلاوت کي جاتي ہے، اسے ياد رکھو اور خدا لطيف و خبير ہے- [احزاب ، 34 ]download-disicon-0