لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
676جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟download-disicon-7
677جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟download-disicon-7
678جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟download-disicon-7
679جب بہت ہى اہم امور جيسے کسى شخص کى جان (نفس محترمہ کو) بچانے ميں نہى عن المنکر ايسى مارپيٹ پر موقوف ہو جو زخمى ہونے يا کبھى قتل کئے جانے کا سبب بنے تو کيا ايسے موقعوں پر بھى حاکم کى اجازت شرط ہے؟download-disicon-7
680جب جنگ ميں شديد لڑائى جہت قبلہ کى تعيين ميں مانع ہو تو کيا کسى بھى طرف رخ کر کے نماز کا پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
681جب حضرت يوسف(ع) آزاد ہوکر مصر ميں رہنے لگے تو آپ نے اپني خيريت اپنے باپ (يعقوب)عليہ السلام کے پاس کيوں نہيں کہلوائي تا کہ وہ زيادہ پريشان نہ ہوتے ؟download-disicon-7
682جب خدا نے حکومت آئمہ اطہار عليھم السلام کے سپرد کي ہے تو پھر امام رضا (ع) نے مامون کي دي ہوئي سلطنت کو کيوں ٹھکرا ديا براۓ کرم اس کا جواب بھيجۓ ؟download-disicon-7
683جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
684جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
685جب زلزلے درج کرنے والا مرکز اعلان کرے کہ فلاں علاقہ ميں جس ميں ہم رہتے ہيں زلزلہ کے کئى معمولى جھٹکے آئے ہيں اور جھٹکوں کى تعداد کا بھى ذکر کرے، ليکن ہم نے انہيں بالکل محسوس نہ کيا ہو تو کيا اس صورت ميں ...download-disicon-7
686جب عورتيں (مردوں کى طرح) نماز جماعت ميں شريک ہوتى ہوں تو استحباب و کراہت کے لحاظ سے اس کا کيا حکم ہے؟ اور جب وہ مردوں کے پيچھے کھڑى ہوں تو اس وقت ان کا کيا حکم ہے؟ کيا جب وہ مردوں کے پيچھے نماز جماعت کے ...download-disicon-7
687جب قرآن ميں ذکر ہوا ہے کہ اپني جان کو ہلاکت ميں مت ڈالو تو پھر حضرت علي اور امام حسين عليھما السلام اپني شہادت کے متعلق علم رکھنے کے باوجود ان مواقع پر کيوں گئےيا کم از کم اس سے بچنے کي کوشش کيوں نہيں کي تا کہ يہ واقعہ رونما ہوتا ؟download-disicon-7
688جب قرآن کريم ميں "وسلِّموا تسليماً" ہے تو آپ درود ميں "بارک وسلِّم" کيوں نہيں کہتے؟download-disicon-7
689جب مجھے زکام لگا ہوا تھا تو ميرے حلق ميں کچھ بلغم جمع ہو گيا تھا، جسے ميں نے تھوکنے کى بجائے نگل ليا، تو کيا ميرا روزہ صحيح ہے يا نہيں؟ نيز ميں ماہ رمضان کے کچھ دن اپنے ايک عزيز کے گھر رہا اور شرم و حيا ...download-disicon-7
690جب مسجد ميں نماز جماعت قائم ہوتى ہے تو اس وقت بعض افراد فراديٰ نماز پڑھتے ہيں، اس عمل کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7