ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
دستہ بندی
قرآني الفاظ کي جستجو
قرآن سے استخارہ
توضيح المسائل
سوالات و جوابات کا متن
علماء سے رابطہ
حج وزيارت
اسلامي کارڈز
اسلامي کلينڈر و جنتري
اسلامي اخبار
ڈاؤنلوڈ
آنلائن پروگرام
براہ راست زيارت
خدمات مبائل
اسلامي بازار
قبلہ نما
اوپن يونيورسٹياں
تعبير خواب
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1666
جو شخص ضروريات دين ميں سے کسى کا۔ جيسے روزہ و غيرہ کا منکر ہو جائے تو کيا اس پر کافر کا حکم لگے گا يا نہيں؟
1667
جو شخص عشاء نماز پڑھنا چاہتا ہے، کيا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ نماز مغرب کى جماعت ميں شريک ہو ؟
1668
جو شخص غصبى زمين ميں نماز پڑھے، ليکن اس کى نماز، جائے نماز يا تختے پر ہو تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا صحيح؟
1669
جو شخص مر گیا هے، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں، پس، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنت
1670
جو شخص مطمئن ہو کہ سال کے آخر تک اس کے پاس سال بھر کى آمدنى ميں سے کچھ نہيں بچے گا، اور اس کى سارى کمائى دوران سال کے مخارج زندگى ميں خرچ ہوجائے گى تو کيا اس کے باوجود بھى اس پر خمس کى تاريخ معين کرنا ...
1671
جو شخص نماز عصر کے اثناء ميں متوجہ ہے کہ اس نے نماز ظہر نہيں پڑھى تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟
1672
جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى اسے توڑ دے؟
1673
جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟
1674
جو عزاخانے حضرت ابوالفضل العباس اور ديگر شخصيات کے نام پر بنائے جاتے ہيں کيا وہ مسجد کے حکم ميں ہيں؟ اميد ہے کہ ان کے احکام بيان فرمائيں گے۔
1675
جو عورت حمل ضائع کراتى ہے کيا وہ نفاس کى حالت ميں ہے يا نہيں؟
1676
جو قرآن همارے اختیار میں هے اس کی جمع آوری و تنظیم کس زمانه میں هوئی؟
1677
جو لوگ اپنى ذاتى زمين ميں کوئى خزانہ پاتے ہيں اس کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟
1678
جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟
1679
جو لوگ غير معينہ مدت کے لئے سفر کرتے ہيں جيسے حوزہ علميہ کے طالب علم يا حکومت کے وہ ملازمين جو کسى شہر ميں غير معينہ مدت کے لئے مامور کئے جاتے ہيں، ان کے روزوں اور نماز کا کيا حکم ہے؟
1680
جو لوگ کسي بھي دين الھي اور تشيع کي راه کے بارے ميں آگاھي نھيں رکھتے ھيں اور پھر بھي يه کھنا که سعادت تک پھنچنے کي راه صرف تشيع ھے، کيا يه موضوع عدل الھي کے منافي نھيں ھے؟
پہلے ← 1
پچھلا
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
اگلے
369 → آخری