لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
961اگر دو اشخاص کے درميان تين دنوں تک دشمنى اور جدائى باقى رہے تو کيا اس سے ان کا نماز ،روزہ باطل ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
962اگر دو شخص خريد و فروخت کے بارے ميں گفتگو کريں اور خريدار فروخت کرنے والے کو کچھ بيعانہ بھى دے دے اور ايک وثيقہ بھى تحرير کريں جس ميں اس بات کا ذکر ہو کہ اگر کسى ايک نے معاملہ تمام کرنے سے انکار کر ديا ...download-disicon-7
963اگر دوسري اولاد بيٹا ہو تو اس صورت ميں ماں باپ کي قضا نماز اور روزے کا حکمdownload-disicon-7
964اگر دينى طالب علم اس شہر ميں رہتا ہے جو اس کا وطن نہيں ہے اور وہاں دس دن قيام کى نيت کرنے سے پہلے وہ جانتا تھا يا يہ قصد رکھتا تھا کہ شہر سے باہر واقع مسجد ميں ہر ہفتے جائے گا۔ کيا وہ دس دن کے قيام کى ...download-disicon-7
965اگر دينى طالب علم يہ نيت کرے کہ وہ تبليغ کو اپنا مشغلہ بنائے گا تو مذکورہ فرض کے مطابق وہ سفر ميں پورى نماز پڑھ سکتا ہے اور روزہ بھى رکھ سکتا ہے يا نہيں؟ اور اگر اس شخص کا سفر تبليغ، ہدايت اور امر بالمعروف ...download-disicon-7
966اگر دکاندار کو معلوم نہ ہو کہ جس خريدار کےساتھ وہ معاملہ کر رہا ہے اس نے اپنے مال کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں تو کيا اس کے لئے اس مال کا خمس ادا کرنا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
967اگر رحم ميں بچہ يقينى موت کے قريب ہوجائے اور اس کے رحم ميں باقى رہنے کى وجہ سے ماں کى زندگى بھى خطرہ ميں ہو تو کيا حمل کو ساقط کيا جا سکتا ہے؟ اگر خاتون کا شوہر کسى ايسے مجتہد کى تقليد کرتا ہے جو مذکورہ ...download-disicon-7
968اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
969اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ...download-disicon-7
970اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہيں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہى افطار کر لے تو اس شخص کے روزے کا کيا حکم ...download-disicon-7
971اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟download-disicon-7
972اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
973اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟download-disicon-7
974اگر ريڈيو ، ٹيپ ريکارڈ اور ٹى وى کے ذريعے ايسى آيات نشر ہو رہى ہوں جن ميں سجدہ واجب ہے تو ان کو سننے کے بعد شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
975اگر زبردستى روزہ دار کے منہ ميں کوئى چيز ڈال دى جائے يا اس کے سر کو پانى ميں ڈبو ديا جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہے؟ اور اگر کوئى اسے مجبور کرے کہ اگر تم نے روزہ نہيں توڑا تو تمہيں يا تمہارے مال کو نقصان ...download-disicon-7