لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
272اس شخص کا کيا حکم ہے جو نماز صبح کے لئے يہ سوچ کر غسل جنابت ترک کر کے تيمم کرتا ہے کہ اگر غسل کرے گا تو بيمار ہو جائے گا؟download-disicon-7
273اس شخص کا کيا حکم ہے جو يہ نہيں جانتا کہ اس نے نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں تسبيحات اربعہ تين مرتبہ پڑھى ہيں يا کم يا زيادہ؟download-disicon-7
274اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
275اس عبارت «يا إله الالهه» کے کيا معني ہيں؟download-disicon-7
276اس عبارت: "لاتعادوا الایام فتادیکم" سے مراد کیا هے؟download-disicon-7
277اس عبارت: "لاتعادو الايام فتاديکم" کي وضاحت فرمائيے اور اس ميں "ايام" سے کيا مراد هے؟download-disicon-7
278اس عبارت«والسر المستودع فيھا» سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
279اس عقيدہ کے بارے ميں شارع مقدس کي رائے کيا ہے؟ قرآني آيات کا ظاہر،نبي اور معصومين کے ليے علم ذاتي کي حتيٰ تبعيت اور پيروي کي شکل ميں بھي نفي کرتا ہے۔ اس معنيٰ ميں کہ خداوندعالم نے اپني قدرت سے پيغمبر کي ...download-disicon-7
280اس قدر طولاني غيبت کا راز کيا ہے؟ کہتے ہيں حضرت مہدي کي عمر کے اس حد تک طولاني ہونے پر اتنا زور کيوں ديا جاتا ہے کہ اس کي وجہ سے قوانين توڑنا پڑيں يا معجزہ کي ضرورت ہو؟ کيوں اس بات کو قبول نہيں کرليتے ...download-disicon-7
281اس قول کى بناء پر کہ عمل خير کے انجام دينے ميں استخارے کى ضرورت نہيں ہے۔ تو مذکورہ عمل کى کيفيت يا دوران عمل پيش آنے والى متوقع مشکلات کے بارے ميں استخارہ کرنا جائز ہے؟ اور کيا استخارہ غيب کى معرفت کا ...download-disicon-7
282اس مسجد ميں نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جس کے باني يہ کہتے ہيں کہ يہ مسجد ہم نے اپنے لئے اور اپنے قبيلہ والوں کے لئے بنائى ہے؟download-disicon-7
283اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟download-disicon-7
284اس ملک کے تاجروں کے لئے جس نے اسرائيل سے بائيکات کو ختم کرديا ہے اسرائيل سے مال درآمد اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
285اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7