لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1366ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟download-disicon-7
1367وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟download-disicon-7
1368وہ اساتذہ جو کہ (کالج و يونيورسٹى کے) شعبہ اسلاميات ميں اصول و فقہ پڑھاتے ہيں ان کى تنخواہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1369وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7
1370وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...download-disicon-7
1371وہ سمندرى حيوانات جن کا کھانا حرام ہے اگر پانى سے زندہ نکالے جائيں تو کيا وہ مردار کا حکم رکھتے ہيں؟ اور ان کا خريدنا اور بيچنا حرام ہے؟ کيا ان کا انسان کى غذا کے مقصد کے علاوہ فروخت کرنا جائز ہے؟(مثلاً ...download-disicon-7
1372وہ شخص جس کا مستقل پيشہ ڈرائيونگ نہ ہو، بلکہ مختصر مدت کے لئے ڈرائيونگ کى ذمہ دارى اسے سونپى گئى ہو، جيسے چھاؤنيوں و غيرہ ميں فوجيوں پر موٹرگاڑى چلانے کى ذمہ دارى عائد کر دى جاتى ہے، کيا ايسا شخص مسافر ...download-disicon-7
1373وہ شخص جو کام کرنے پر قادر ہو کيا اس کے لئے دوسروں سے بھيگ مانگ کر زندگى گزارنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
1374وہ قبائلى جو ايک يا دو ماہ کے لئے گرم علاقے سے سرد علاقے کى طرف يا برعکس نقل مکانى کرتے ہيں ليکن سال کا باقى حصہ اپنے ہى علاقے ميں گزارتے ہيں تو کيا ان کے دو وطن شمار ہوں گے؟ نيز ان ميں سے ايک مقام پر ...download-disicon-7
1375وہ مقامات جن کو ظالم حکومتوں نے غصب کر ليا ہے، کيا وہاں بيٹھنا، نماز پڑھنا اور گزرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1376وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟download-disicon-7
1377وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...download-disicon-7
1378وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1379وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1380وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟download-disicon-7