لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
376اگر ايک عورت مرتد هو جائے تو اس کو کيوں سزائے موت کا حکم نهيں ديا جاتا هے، ليکن اگر ايک مرد مرتد هو جائے تو اسے کچھ شرائط کي بنا پر سزائے موت دي جاتي هے؟download-disicon-7
377اگر ايک مسلمان شخص، قرائن کى رو سے اس نتيجہ پر پہنچے کہ اس کى زوجہ باوجود اس کے کہ چند بچوں کى ماں ہے پوشيدہ طور پر ايسے افعال کا ارتکاب کرتى ہے جو عفت کے خلاف ہيں، ليکن اس موضوع کو ثابت کرنے کے لئے اسdownload-disicon-7
378اگر ايک کافر اپنى خوشى سے مسجد کى تعمير کے لئے پيسہ دے يا کسى اور طريقہ سے مدد کرے تو کيا اسے قبول کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
379اگر باپ نے کوئى نماز نہ پڑھى ہو تو کيا اس کى پورى نمازيں قضا ہيں اور بڑے بيٹے پر ان کا بجا لانا واجب ہے؟download-disicon-7
380اگر برائى کا روکنا اس بات پر موقوف ہو کہ برائى اور اس کے انجام دينے والے کے درميان رکاوٹ پيدا کردى جائے اور رکاوٹ پيدا کرنا بھى اسے مارنے، قيد ميں ڈالنے، اس پر سختى کرنے يا اس کے اموال ميں تصرف کرنے۔ اگر ...download-disicon-7
381اگر بعض آلات ايک ملک ميں آلات قمار ميں شمار کئے جائيں ليکن دوسرے ملک ميں قمار ميں سے شمار نہ کئے جائيں تو کيا ان سے کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7
382اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...download-disicon-7
383اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟download-disicon-7
384اگر بچے کو کپڑے يا کھلونے ہديہ کے طور پر مليں بعد ميں بچہ بڑا ہوجانے يا کسى اور وجہ سے ان سے استفادہ ممکن نہ ہو تو کيا ولى شرعى مذکورہ اشياء کو صدقہ کے طور پر دے سکتا ہے؟download-disicon-7
385اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟download-disicon-7
386اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟download-disicon-7
387اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاء کو دوسرے اجزاء کى جگہ بجا لائے يا اثنائے نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟download-disicon-7
388اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل ميں اعلم ہيں يعنى ان ميں سے ہر ايک خاص مسائل ميں اعلم ہو تو کيا مختلف احکام ميں ان مختلف فقہاء کى تقليد کى جا سکتى ہے ؟download-disicon-7
389اگر جلق کے سبب سے مني خارج هوتي هے اوراس کے اس قدر روحي و حسماني نقصان ده او برے اثرات هيں، ازدواج ميں بھي يهي مايع نکلتا هے، پس ازدواج ميں اس کے جسماني نقصانات کيوں نهيں هيں؟download-disicon-7
390اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...download-disicon-7