لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
166ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
167ان ڈاک ٹکٹوں سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے جن پر آيات قرآنى چھپى ہوئى ہوتى ہيں اور ہر دن چھپنے والے اخبار و جرائد ميں لفظ "اللہ" ، دوسرے اسمائے الہي، آيات قرآنى يا کسى ادارے کے ايسے مونوگرام کے چھاپنے ...download-disicon-7
168ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
169اندھے افراد کے پڑھنے لکھنے کے لئے ايک ابھرے ہوئے رسم الخط سے استفاده کيا جاتا ہے جو "بريل رسم الخط" کے نام سے مشہور ہے يہ رسم الخط انگليوں سے مس کرکے پڑھا جاتا ہے کيا اندھے افراد کےلئے قرآن کريم کے ان ...download-disicon-7
170انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
171انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
172انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
173انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7
174انٹرنيٹdownload-disicon-0
175انٹرنيٹdownload-disicon-7
176انگور کے اس پانى کا کيا حکم ہے جس کو آگ پر ابالا گيا ہو اور اس کا دو تہائى حصہ ختم نہ ہوا ہو، ليکن وہ نشہ آور بھى نہ ہو؟download-disicon-7
177اوقات نمازdownload-disicon-0
178اوقات نمازdownload-disicon-7
179ايام عزاء ميں بعض مساجد ميں متعدد عَلَم نکالے جاتے ہيں جو مہنگي چيزوں سے بہت زيادہ مزين ہوتے ہيں(1) جسے ديکھ کر دين دار لوگ کبھى کبھى سوال کرتے ہيں کہ اس کا فلسفہ کيا ہے اور بعض اوقات مسجد کے تبليغى پروگراموں ...download-disicon-7
180ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاء پر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7