لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1771ہم بعض دعوتوں ميں ديکھتے ہيں کہ مٹھائى چاندى کے برتنوں ميں پيش کى جاتى ہے، کيا اس عمل کو چاندى کے برتنوں ميں کھانے سے تعبير کيا جائے گا؟ اور اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1772ہم شيعہ کے لئے دوسرے ممالک کى مساجد ميں اہل سنت کى نماز ميں شرکت کرنا کيسا ہے؟ جبکہ وہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہيں؟ اور کيا ان کى طرح ہاتھ باندھنا ہمارے اوپر واجب ہے يا ہم ہاتھ باندھے بغير نماز پڑھيں؟download-disicon-7
1773ہم فروع دين ميں تقليد کيوں کريں ؟downloadicon-1
1774ہم مکہ اور مدينہ ميں، اہل سنت کے ساتھ نماز جماعت پڑھتے ہيں اور ايسا کام ہم امام خميني (رہ) کے فتوے کى وجہ سے کرتے ہيں اور بعض اوقات مسجد ميں نماز کى فضيلت حاصل کرنے کى غرض سے ظہر و مغرب کى نماز کے بعد، ...download-disicon-7
1775ہم نے ايک ايسى فلم بنانے کا ارادہ کيا ہے جس کى داستان غم انگيز اور حماسى ہو جو کربلا کے ہميشہ زندہ رہنے والے واقعہ کى تصوير پيش کرتى ہو، جو اسلام کى ان اعليٰ اقدار و مقاصد کو پيش کرتى ہو جن کى خاطر امام ...download-disicon-7
1776ہم نے ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اب تک غير اعلم سے اجازت پر عمل کيا تھا ، تو اگر اس سلسلہ ميں اعلم کى اجازت شرط ہے تو کيا اس صورت ميں اعلم کى طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے ...download-disicon-7
1777ہم نے نامعلوم مالک کى زمين پر گھر تعمير کئے ہيں کيا گھر کى عمارت کو فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ خريدار راضى ہو اور يہ بھى جانتا ہو کہ زمين نامعلوم مالک کى ہے اور يہ کہ فروخت کرنے والا صرف عمارت کا مالک ہے؟download-disicon-7
1778ہمارا ايک يوٹيليٹى اسٹور ہے جس ميں کھانے پينے اور استعمال کى ديگر اشياء فروخت ہوتى ہيں ان اشياء ميں سے بعض چيزيں مردار يا حرام اشياء سے بنى ہوتى ہيں اس اسٹور سے حاصل شدہ آمدنى کا کيا حکم ہے، جسے سال کے ...download-disicon-7
1779ہمارا کام مويشى پالنا ہے اور ہم اپنے مويشيوں کو ايک جنگل ميں چراتے ہيں پچاس سال سے بھى زائد عرصہ سے ہمارا يہى پيشہ ہے اور ہمارے پاس ايک سند (وثيقہ يا رجسٹري) موجود ہے جو بتاتى ہے کہ از راہ وراثت ہم اس ...download-disicon-7
1780ہمارے اسلامى معاشرے کے خلاف ثقافتى جنگ ميں دور حاضر کى عورت کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
1781ہمارے دفتر کى موجودہ عمارت پرانے قبرستان پر بنائى گئى ہے۔ تقريباً چاليس سال سے اس ميں ميت دفن کرنا چھوڑ ديا گيا تھا اور تيس سال پہلے اس عمارت کى بنياد پڑى ہے۔ اب پورى زمين پر دفتر کى عمارت مکمل ہو چکى ...download-disicon-7
1782ہمارے شہر ميں دو ملى ہوئى مسجديں تھيں جن کے درميان صرف ايک ديوار کا فاصلہ تھا، کچھ دنوں پہلے بعض مؤمنين نے دونوں مسجدوں کو ايک دوسرے سے ملانے کے لئے درميانى ديوار کے اچھے خاصے حصے کو گرا ديا ہے، اب يہ ...download-disicon-7
1783ہمارے علاقے ميں موجود آپ کے وکلاء کو جب خمس ديا جاتا ہے تو بعض اوقات وہ سہم امام واپس کرديتے ہيں اور کہتے ہيں ان کو آپ کى طرف سے اس کام کى اجازت ہے تو کيا اس لوٹائى ہوئى رقم کو ہم گھريلو امور ميں خرچ ...download-disicon-7
1784ہمارے يہاں ايک علاقہ کے لوگوں کے درميان شرعى مسافت کے بارے ميں اختلاف ہے بعض کہتے ہيں شہر کے آخرى گھروں کى وہ ديواريں معيار ہيں جو ايک دوسرے سے متصل ہيں اور بعض کہتے ہيں کہ شہر کے گھروں سے باہر جو کارخانے ...download-disicon-7
1785ہمارے پڑوس ميں بہت سے "بہائي" رہتے ہيں اور ہمارے گھر ان کا اکثر آنا جانا رہتا ہے۔ بعض کہتے ہيں يہ "بہائي" نجس ہيں اور بعض کہتے ہيں پاک ہيں، اور يہ "بہائي" بہت اچھے اخلاق کا اظہار کرتے ہيں، تو کيا وہ نجس ...download-disicon-7