ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1741
کچھ عرصے سے ميں غسل جنابت کے سلسلے ميں شک ميں مبتلا ہوں يہاں تک کہ اپنى بيوى سے مباشرت بھى نہيں کرتا اس کے باوجود غير ارادي طور پر ميرے اوپر ايسى حالت طارى ہوتى ہے کہ خيال کرتا ہوں مجھ پر غسل جنابت واجب ...
1742
کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردوار ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں عورتوں کي خصوصيات اور کامل طور پر عورتوں کي خواہشات پائى جاتى ہيں اگر وہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيں تو فاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص ...
1743
کچھ لوگ بيہودہ اور عبث بہانوں کى بنا پر نماز جمعہ ميں شريک نہيں ہوتے اور بعض اوقات نظرياتى اختلاف کے باعث شرکت نہيں کرتے، اس سلسلہ ميں آپ کى رائے کيا ہے؟
1744
کھانا پينا
1745
کھانے سے متعلق
1746
کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟
1747
کہا جاتا ہے کہ اگر کچے انگور کى کچھ مقدار کو اس کا عرق نکالنے کے لئے ابالا جائے اور اس کے ساتھ انگور کے کچھ دانے بھى ہوں تو ابال آجانے کے بعد جو باقى رہ جاتا ہے وہ حرام ہے، کيا يہ بات صحيح ہے؟
1748
کہا جاتا ہے کہ ضرورت سے زيادہ بجلى استعمال کرنا اسراف کے زمرے ميں شمار نہيں ہوتا کيا يہ بات صحيح ہے؟
1749
گانا کيا ہے؟
1750
گر کوئى شخص اپنے مال کا سالانہ حساب سونے کى قيمت کے لحاظ سے کرے، مثال کے طور پر جب اس کى کل پونجى بہار آزادى والے سونے کے سو سکوں کے برابر ہو اور وہ اس سے بيس سکے نکال دے تو اس کے پاس بہ عنوان مخمس 80 ...
1751
گزشتہ سال حج کميٹى نے ميرا وہ تمام سامان و اسباب خريد ليا جس کى حاجيوں کے قافلوں کو ضرورت ہوتى ہے اور ميں نے اس سال گرميوں ميں اپنے سامان کى قيمت(2 لاکھ 14ہزار) وصول کى ہے اس کے علاوہ ميں نے گزشتہ سا
1752
گزشتہ سال ميں نے اسپيشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے گردوں کا آپريشن کرايا ہے اس نے مجھے آخر عمر تک روزہ رکھنے سے منع کيا ہے، فى الحال ميں معمول کے مطابق کھاتا پيتا ہوں اور کسى قسم کى مشکل، درد اور بيمارى کے اثرات ...
1753
گزشتہ سال ميں نے کچھ رقم قرض لے کر اس اميد پر زمين خريدى کہ اس کى قيمت بڑھ جانے کے بعد، ميں اس زمين اور اپنے موجودہ گھر کو بيچ کر آئندہ کے لئے رہائشى مشکل کو حل کر سکوں گا۔ اور اب جبکہ ميرے خمس کى سالانہ ...
1754
گزشتہ سال ہم نے ايک قالين خريدنے کے لئے کچھ رقم جمع کى اور سال کے آخر ميں ہم نے قالين بيچنے والے چند مقامات کا چکر لگايا۔ آخر طے پايا کہ ان ميں سے ايک ميرى پسند کے مطابق ايک مناسب قالين ميرے لئے تيار کرے ...
1755
گفتگو
پہلے ← 1
پچھلا
112
113
114
115
116
117
118
119
120
اگلے
120 → آخری