لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
901اگر کسى شخص کى زمين ميں چشمہ پھوٹے اور ہم پائپ کے ذريعے اس کا پانى کئى کلوميٹر دور لےجانا چاہيں تو اس کا لازمي نتيجہ يہ ہے کہ پائپ کو اس شخص کى زمين اور دوسرے اشخاص کى زمينوں سے گزارنا پڑےگا، پس اگر وہ ..download-disicon-7
902اگر کسى شخص کے پاس اس کى حيثيت کے مناسب دوسرى زمين ہو اور يہ اس کى ضرورت کے مطابق ہو کيونکہ وہ صاحبِ عيال ہے ليکن خمس کے سال کے آخر تک اس پر مکان نہ بنوا سکے يا ايک سال ميں عمارت کى تعمير مکمل نہ کرسکے ...download-disicon-7
903اگر کسى شخص کے پاس ايسى جمع پونجى ہو جو مخمس اور غير مخمس مال سے مخلوط ہو چنانچہ کبھى وہ اس مخلوط مال سے خرچ کرتا ہو اور کبھى اس ميں کچھ اضافہ کرديتاdownload-disicon-7
904اگر کسى غير شادى شدہ سے ڈاکٹر ميڈيکل ٹيسٹ کے لئے اس کى منى مانگے اور منى کا نکالنا بغير استمناء کے ممکن نہ ہو تو کيا وہ استمناء کر سکتا ہے؟download-disicon-7
905اگر کسى مال کى خريد و فروخت معين قيمت پر انجام پا جائے ليکن دونوں طرف اس پر اتفاق کريں کہ اگر خريدار نے قيمت کے عنوان سے ايسا چيک ديا جو کہ مؤجل ہو تو ايسى صورت ميں خريدار کچھ مزيد رقم فروخت کرنے والے ...download-disicon-7
906اگر کسى کو اپنے قضا روزوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور اس فرض کے ساتھ کہ اس کے ذمے قضا روزے ہيں مستحب روزہ رکھے تو اگر اس نے اس خيال سے مستحب روزہ رکھا ہو کہ اس کے ذمے قضا روزہ نہيں ہے تو کيا يہ روزہ اس کے ...download-disicon-7
907اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟download-disicon-7
908اگر کمپنى کے شرکاء ميں سے ايک شريک مرجائے اور اس کے چھوٹے بچے ہوں تو وہ کمپنى کے باقى اعضاء کے ساتھ اپنے حصے کے مطابق شريک ہو جائيں گے ايسى صورتdownload-disicon-7
909اگر کوئى رشتہ دار گناہوں ميں آلودہ ہو اور ان کى پروا نہ کرتا ہو تو اس کے ساتھ صلہ رحمى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
910اگر کوئى شخص اذان صبح سے پہلے يا اس کے بعد سو جائے اور جب اذان کے بعد بيدار ہو تو اپنے کو محتلم پائے تو يہ شخص کب تک غسل ميں تاخير کر سکتا ہے؟download-disicon-7
911اگر کوئى شخص اس بات سے جاہل ہونے کى وجہ سے کہ آنے والے ماہ رمضان تک روزوں کى قضا بجا لانا ضرورى ہے روزوں کى قضا کو مؤخر کردے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
912اگر کوئى شخص اس شرط پر تجارتى مرکز فروخت کرے کہ اس کى چھت فروخت کرنے والے کى ملکيت رہے گى اور اس کے اوپر عمارت بنانے کا حقدار رہے گا کيا مذکورہ شرط کے ساتھ خريدار کو چھت پر کوئى حق ہے؟ اور يہ بھى معلوم ...download-disicon-7
913اگر کوئى شخص امام رضا (عليہ السلام) کى زيارت کے لئے سفر کرے اور يہ جانتا ہو کہ وہاں دس دنوں سے کم قيام کرے گا، ليکن نماز پورى پڑھنے کى غرض سے دس دن ٹھہرنے کى نيت کرلے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
914اگر کوئى شخص ايک مدت تک غير مخمس جا نماز يا کپڑے ميں نماز پڑھے تو اس کى نمازوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
915اگر کوئى شخص اپنا گھر بيچ کر اس کى منفعت سے فائدہ اٹھانے کےلئے اسے بينک ميں جمع کرا دے، پھر خمس کى تاريخ آ جائے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس مال کو اس نے گھر خريدنے کے لئے جمع کرا ديا ہو تو اس کا کيا ...download-disicon-7