لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
871اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
872اگر نماز جمعہ کے بعد امام جماعت نماز ظہر نہ پڑھے تو کيا ماموم احتياطاً نماز ظہر پڑھ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
873اگر نماز عيد فطر ميں امام جماعت، اقامت کہے تو اس کى اور ديگر نماز گزاروں کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
874اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟download-disicon-7
875اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
876اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيز اٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟download-disicon-7
877اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
878اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
879اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
880اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟download-disicon-7
881اگر ولادت کا ہسپتال (زچہ خانہ) باپ کے وطن سے باہر ہو اس طرح کہ وضع حمل کى خاطر ماں کے لئے چند روز اس ہسپتال ميں داخل ہونا ضرورى ہو اور بچے کى ولادت کے بعد وہ پھر اپنے گھر لوٹ آئے تو اس پيدا ہونے والے بچے ...download-disicon-7
882اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ...download-disicon-7
883اگر ولى فقيہ ظالم کفار سے جنگ يا جہاد کا اعلان کرے اور ميرا مرجع تقليد مجھے جنگ ميں شريک ہونے کى اجازت نہ دے تو کيا ميں اپنے مرجع کى رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں يا نہيں؟download-disicon-7
884اگر ولى فقيہ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پيش نظر، شريعت کے کسى حکم کے خلاف حکم دے تو کيا احکام شرعيہ کو تبديل کيا جا سکتا ہے يا ان پر عمل کرنے سے روکا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
885اگر ولي فقيہ کسي مسئلہ ميں حکم دے تو کيا دوسرے مراجع کے مقلدين اپنے مراجع کے فتوي کا حوالہ ديکر ولي فقيہ کے حکم پر عمل نہ کرنے کے مجاز ہيںdownload-disicon-7