لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
691ايک عورت سجدہ گاہ پر اپنا سر رکھتى ہے اور يہ محسوس کرتى ہے کہ اس کى پيشانى مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہوئى ہے، گويا چادر يا دوپٹہ حائل ہے جو مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہونے دے رہا ہے، لہذا و ...download-disicon-7
692ايک عورت سجدہ گاہ پر سجدہ کرتى تھى اور اس کى پيشانى خاص کر سجدہ کى جگہ، پردے سے چھپى ہوئى ہوتى تھى تو کيا اس پر ان نمازوں کا اعادہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
693ايک عورت نماز کے درميان اپنے بعض بالوں کو کھلا ہوا محسوس کرتى ہے اور فوراً چھپا ليتى ہے اس پر نماز کا اعادہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
694ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟download-disicon-7
695ايک عورت کى ماہانہ عادت معين تھى جيسے ايک ہفتہ ليکن پھر اسے مانع حمل چھلہ (loop) رکھوانے کے سبب ہر ماہ ٢١ روز خون آنے لگا تو کيا يہ سات دنوں سے زيادہ آنے والا خون حيض ہو گا يا استحاضہ؟download-disicon-7
696ايک فرقہ ہے جس کا نام "على اللہٰي" ہے اس کے ماننے والے کہتے ہيں على خدا تو نہيں ہيں، ليکن خدا سے کم بھى نہيں ہيں، ان لوگوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
697ايک فرقہ ہے جو اپنے کو "على اللہٰي" کہتا ہے۔ وہ لوگ اميرالمؤمنين على ابن ابى طالب (عليہ السلام) کو خدا سمجھتے ہيں اور ان کا عقيدہ ہے کہ دعا اور طلب حاجت، نماز اور روزے کا بدل ہيں، کيا يہ لوگ نجس ہيں؟download-disicon-7
698ايک قاعدہٴ کليہdownload-disicon-0
699ايک قانونى اسناد کى حامل جائيداد کو عام وثيقہ تحرير کے ذريعہ شرعاً خريدنا جائز ہے؟ جبکہ قانونى طور پر خريدار کے نام سند تحرير نہ گئى ہو۔download-disicon-7
700ايک مدت سے کمر درد کى تکليف ميں مبتلا ہوں اور بعض اوقات تو اتنا شديد ہوجاتا ہے کہ کھڑے ہو کر نماز نہيں پڑھ سکتا اس چيز کے پيش نظر اگر اول وقت ميں پڑھوں تو حتماً بيٹھ کر پڑھوں گا ليکن اگر صبر کروں تو ہو ...download-disicon-7
701ايک مرد کي گواهي دو عورت کے برابر کيوں هے؟download-disicon-7
702ايک مرد کي گواهي دو عورت کے برابر کيوں هے؟download-disicon-7
703ايک مسئلہ ميں ايک سے زيادہ مرتبہ استخارہ کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
704ايک مسجد تقريباً بيس سال پہلے بنائى گئى ہے اور اسے امام زمانہ (عجل اللہ تعاليٰ فرجہ الشريف) کے نام مبارک سے موسوم کيا گيا ہے اور يہ معلوم نہيں ہے کہ مسجد کا نام صيغہ وقف ميں ذکر کيا گيا ہے يا نہيں تو مسجد ...download-disicon-7
705ايک مسجد منہدم ہو چکى ہے اور اس کے مسجد والے آثار محو ہو چکے ہيں يا اس کى جگہ کوئى اور عمارت بنا دى گئى ہے اور اس کى تعمير نو کى کوئى اميد نہيں ہے مثلاً وہاں کى آبادى ويران ہوگئى ہے اور اس نے وہاں سے نقل ...download-disicon-7