لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4531کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
4532کيا اس مسجد ميں نماز پڑھنا جائز ہے جو کفّار کے ذريعے بنائى گئى ہو؟download-disicon-7
4533کيا اس وقت بھى سونا پہننے ميں کوئى شرعى اشکال ہے جب وہ زينت کے لئے نہ ہو اور دوسروں کو نظر نہ آئے؟download-disicon-7
4534کيا اس کپڑے ميں نماز صحيح ہے جو آج کل کے ايسے عطر سے معطّر کيا گيا ہو جس ميں الکحل پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
4535کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
4536کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
4537کيا اسلام ميں عورت،مرد کي طرح اپنے شريک حيات کو انتخاب کرنے کا حق رکهتي ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4538کيا اسلامى جمہوريہ ايران ميں زندگى گزارنے والے اس فقيہ پر کہ جو ولى فقيہ کى ولايت مطلقہ کا قائل نہيں ہے ولى فقيہ کے احکام کى اطاعت کرنا واجب ہے؟ اور اگر وہ ولى فقيہ کے حکم کى مخالفت کرے تو کيا اسے فاسق ...download-disicon-7
4539کيا اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو بغير وضو کے چھونا حرام ہے ؟download-disicon-7
4540کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
4541کيا اسکول کے اساتذہ کے لئے ايسے طالب علموں کے بال کاٹنا جائز ہيں جو مغربى طرز پر اپنے بال بناتے اور مزين کرتے ہيں جو کہ اسلامى آداب کے خلاف ہے جو کفار سے شباہت کا باعث ہے؟ اس فرض کے ساتھ کہ ہم نے انہيں ...download-disicon-7
4542کيا اعلم کے ہوتے ہوئے غير اعلم کى تقليد جائز ہے؟download-disicon-7
4543کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى ...download-disicon-7
4544کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ...download-disicon-7
4545کيا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے سلسلہ ميں عام لوگوں پر واجب ہے کہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کريں؟ اور اگر ان کے لئے واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کرنے پر اکتفاء کريں تو يہ توضيح المسائل اور ...download-disicon-7