لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
526ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...download-disicon-7
527ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
528ايک جوان نے دوسرے شہر کى لڑکى سے شادى کى ہے، تو جس وقت يہ لڑکى اپنے والدين کے گھر جائے تو پورى نماز پڑھے گى يا قصر؟download-disicon-7
529ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ..download-disicon-7
530ايک خاتون بيمارى کى وجہ سے روزے نہيں رکھ سکى اور آنے والے ماہ رمضان تک قضا بھى نہيں کر سکتى تو ايسى حالت ميں کيا خود مريضہ پر کفارہ واجب ہے يا اس کے شوہر پر؟download-disicon-0
531ايک خاتون حاملہ ہونے اور زمانہ ولادت کے قريب ہونے کى وجہ سے روزہ رکھنے پر قادر نہيں تھى اور وہ يہ مسئلہ جانتى تھى کہ ولادت کے بعد آنے والے ماہ رمضان سے پہلے قضا کرنا واجب ہے، ليکن اگر اس نے چند برسوں تک ...download-disicon-0
532ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ...download-disicon-7
533ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟download-disicon-7
534ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...download-disicon-7
535ايک سال تک ادھار اجناس اصلى قيمت سے زيادہ قيمت پر لينے کا کيا حکم ہے؟ اور چيک کو معينہ مدت کے لئے کم يا زيادہ قيمت پر فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
536ايک سن رسيدہ آدمى بعض معلوم اسباب کى بنا پر اپنے گھروالوں سے الگ ہوجاتا ہے اور ان سے رابطہ رکھنے سے معذور ہو جاتا ہے اور يہى اپنے باپ کا سب سے بڑا بيٹا بھى ہے، اسى زمانے ميں اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ...download-disicon-7
537ايک سيدانى کہتى ہے اس کا باپ اپنے اہل و عيال کے اخراجات پورے نہيں کرتا ہے اور ان کى حالت يہ ہے کہ وہ مساجد کے سامنے بھيک مانگنے پر مجبور ہيں اور اس سے وہ اپنى زندگى کا خرچ نکالتے ہيں، اور اس علاقہ کے رہنے ...download-disicon-7
538ايک سڑک کى توسيع کے منصوبے ميں متعدد مساجد آتى ہيں۔ منصوبہ کے اعتبار سے بعض مسجديں پورى منہدم ہوتى ہيں اور بعض کا کچھ حصہ گرايا جائے گا تا کہ ٹريفک کى آمد و رفت ميں آسانى ہو برائے مہربانى اس سلسلے ميں ...download-disicon-7
539ايک شادى شدہ خاتون قتل ہو گئى اس کے تين بچے ماں، باپ اور شوہر بقيد حيات ہيں۔ عدالت نے شوہر کے بھائى کو خاتون کا قاتل قرار ديا اور مقتول کے اولياء کو ديت دينے کا حکم ديا۔ ليکن بچوں کا والد جو کہ ان کا ولى ...download-disicon-7
540ايک شادى شدہ عورت جو صاحب اولاد نہيں ہوسکتى ايک اجنبى اور نامحرم مرد کے نطفے کے ساتھ عورت کے نطفے کو ملاکر اس کے رحم ميں رکھ ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7