لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
211ايک شادى شدہ خاتون قتل ہو گئى اس کے تين بچے ماں، باپ اور شوہر بقيد حيات ہيں۔ عدالت نے شوہر کے بھائى کو خاتون کا قاتل قرار ديا اور مقتول کے اولياء کو ديت دينے کا حکم ديا۔ ليکن بچوں کا والد جو کہ ان کا ولى ...download-disicon-7
212ايک شادى شدہ عورت جو صاحب اولاد نہيں ہوسکتى ايک اجنبى اور نامحرم مرد کے نطفے کے ساتھ عورت کے نطفے کو ملاکر اس کے رحم ميں رکھ ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
213ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
214ايک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان ميں اور اس کے علاوہ استمناء کا مرتکب رہا ہے، اس کے نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
215ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ...download-disicon-7
216ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟download-disicon-7
217ايک شخص حادثہ ميں يا کسى بلندى سے گر کر مر گيا اگر مرنے والے کے بدن سے خون بہہ رہا ہو تو کيا خون کا اپنے آپ يا طبى وسائل کے ذريعہ بند ہونے تک انتظار کرنا واجب ہے يا لوگ خون بہنے کے با وجود اسے اسى حالت ...download-disicon-7
218ايک شخص عربى ملک ميں ٹريفک پوليس کے ادارے ميں کام کرتا ہے ٹريفک کے قوانين کى خلاف ورزى کرنے والوں کى فائل پر دستخظ کرنے کا افسر ہے تاکہ انہيں قيد خانے ميں ڈال ديا جائے اگر وہ دستخط کردے تو اس مخالفت کرنے ...download-disicon-7
219ايک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب يا اس جيسے کسى اور برتن ميں پانى جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانى کے قطرے اس برتن ميں بھى گرتے ہيں تو کيا اس برتن ميں موجود پانى نجس ہو جائے گا ؟download-disicon-7
220ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...download-disicon-7
221ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ...download-disicon-7
222ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ...download-disicon-7
223ايک شخص ملک سے باہر رہتا تھا اور خمس نہيں نکالتا تھا اس نے غير مخمس مال سے ايک گھر خريدا ہے ليکن اس وقت اس کے پاس اتنا مال نہيں ہے کہ جس سے اس گھر کا خمس ادا کرسکے البتہ اس پر جو خمس قرض ہے اس کے عوض ميں ...download-disicon-7
224ايک شخص نماز جمعہ ميں جانے کى طاقت نہيں رکھتا تو کيا وہ اوائل وقت ميں نماز ظہر و عصر پڑھ سکتا ہے؟ يا نماز جمعہ ختم ہونے کا انتظار کرے اور اس کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھے؟download-disicon-7
225ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کى وفات کے بعد اس نے بعض مسائل ميں ايک دوسرے مجتہد کى تقليد کرلى، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگيا، اب اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7