ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
دستہ بندی
استفتاآت
توضيح المسائل
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
181
ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟
182
ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟
183
ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟
184
ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟
185
ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟
186
ايسى يونيورسٹى يا کالج ميں پڑھنے کا کيا حکم ہے جہاں ايسى عورتوں کے ساتھ مخلوط ہونا پڑتا ہے جو پردے کے بغير آتى ہيں؟
187
ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟
188
ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟
189
ايسے غير شادى شدہ افراد جو شرعى قوانين اور اخلاقى آداب کا خيال رکھتے ہو کيا ان کے لئے تجارتى مراکز ميں خواتين کا لباس اور آرائش کا سامان فروخت کرنا جائز ہے؟ بعض سرکارى حکام غير شادى شدہ ہونے کو بعض جگہوں ...
190
ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...
191
ايسے مال کا کيا حکم ہے جس کا بعينہ حرام ہونا معلوم ہو مثلاً نشہ آور اشياء کى تجارت سے حاصل شدہ مال؟ اور اگر اس کے مالک کو علم نہ ہو تو کيا يہ مال مجہول المالک کے حکم ميں ہے؟ اور اگر مجہول المالک کے حکم ...
192
ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟
193
ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟
194
ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں مثلاً بے پردگى، فحش موسيقى کے کيسٹ کا سننا وغيرہ؟ اور ايسے شخص کےلئے کيا حکم ہے جو ابھى شرعاً بالغ ہوا ہو؟
195
ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
اگلے
100 → آخری