لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
871کيا اس بات پر کوئى دليل ہے کہ جہرى نمازوں کے نوافل کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور اسى طرح اخفاتى نمازوں کے نوافل کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور اگر جواب مثبت ہو تو کيا جہرى نماز کے نوافل کو آہستہ آواز ...download-disicon-7
872کيا اس شخص کى نماز اشارے سے صحيح ہے جس کو گونگے پن کا مرض لاحق ہو گيا ہے اور وہ بولنے پر قادر نہيں ہے، ليکن اس کے حواس سالم ہيں؟download-disicon-7
873کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟download-disicon-7
874کيا اس مسجد ميں نماز پڑھنا جائز ہے جو کفّار کے ذريعے بنائى گئى ہو؟download-disicon-7
875کيا اس وقت بھى سونا پہننے ميں کوئى شرعى اشکال ہے جب وہ زينت کے لئے نہ ہو اور دوسروں کو نظر نہ آئے؟download-disicon-7
876کيا اس کپڑے ميں نماز صحيح ہے جو آج کل کے ايسے عطر سے معطّر کيا گيا ہو جس ميں الکحل پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
877کيا اولاد ائمہ ميں سے کسى کے مرقد کے لئے نذر ميں آئے ہوئے سامان اور قاليں کو محلہ کى جامع مسجد ميں استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
878کيا ايسى نجس چيز جو شرمگاہ کو چھپانے کےلئے کافى نہيں ہے کے ساتھ نماز کے صحيح ہونے کا حکم صرف اس حالت سے مخصوص ہے جب انسان اس کے حکم يا موضوع کے سلسلے ميں بھول يا ناواقفيت کى بنا پر اس ميں نماز پڑھ لے يا ...download-disicon-7
879کيا اہل سنت کى اقتداء ميں نماز جائز ہے؟download-disicon-7
880کيا بيوى يا بچے، امام خميني (رہ) کى توضيح المسائل کے مسئلہ" 1284" کے زمرے ميں آتے ہيں؟ يعنى کيا ان کے سفر کے لئے خود ان کا سفر کى نيت کرنا شرط نہيں ہے؟نيز کيا باپ کے وطن ميں ان سب کى نماز پورى ہوگى جو ...download-disicon-7
881کيا بچوں اور بچيوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے؟download-disicon-7
882کيا تشہد ميں "اشهد انّ امير المؤمنين علياً ولى اللہ" کہنے سے نماز باطل ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
883کيا جان بوجھ کر رکوع و سجود کے اذکار کو ايک دوسرے کى جگہ تبديل کرنے ميں کوئى حرج ہے؟download-disicon-7
884کيا حالت نماز ميں اس ٹائل پر ہاتھ رکھنے ميں کوئى اشکال ہے جس ميں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوں؟download-disicon-7
885کيا حالت نماز ميں عورتوں پر پاؤں کے اوپر والے حصے کو چھپانا بھى واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7