لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
151اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
152اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
153اگر ولادت کا ہسپتال (زچہ خانہ) باپ کے وطن سے باہر ہو اس طرح کہ وضع حمل کى خاطر ماں کے لئے چند روز اس ہسپتال ميں داخل ہونا ضرورى ہو اور بچے کى ولادت کے بعد وہ پھر اپنے گھر لوٹ آئے تو اس پيدا ہونے والے بچے ...download-disicon-7
154اگر کرہ زمين کى دوسرى سمت ميں خانہ کعبہ کابالکل مقابل والا نقطہ دريافت ہو جائے، اس طرح کہ اگر ايک خط مستقيم زمين کعبہ کے وسط سے کرہ ارض کو چيرتا ہوا مرکز زمين سے گزرے تو دوسرى طرف اس نقطہ سے نکل جائے تو ...download-disicon-7
155اگر کسى شخص نے سلام سنا اور بے توجہي يا کسى دوسرى وجہ سے اس کا جواب نہ ديا يہاں تک کہ تھوڑا فاصلہ ہوگيا تو کيا اس کے بعد سلام کا جواب واجب ہے؟download-disicon-7
156اگر کسى شخص پر کافى عرصے کى قضا نمازيں واجب ہوں تو کيا وہ درج ذيل ترتيب کے مطابق ان کى قضا کر سکتا ہے؟ ١) صبح کى مثلا بيس نمازيں پڑھے۔ ٢) ظھر و عصر ميں سے ہر ايک کى بيس بيس نمازيں پڑھے۔ ٣) مغرب و عشاء ...download-disicon-7
157اگر کسى شخص کى بڑى اولاد بيٹى ہو اور دوسرى اولاد بيٹا ہو تو کيا ماں باپ کى قضا نمازيں اور روزے اس بيٹے پر واجب ہيں؟download-disicon-7
158اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟download-disicon-7
159اگر کوئى شخص امام رضا (عليہ السلام) کى زيارت کے لئے سفر کرے اور يہ جانتا ہو کہ وہاں دس دنوں سے کم قيام کرے گا، ليکن نماز پورى پڑھنے کى غرض سے دس دن ٹھہرنے کى نيت کرلے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
160اگر کوئى شخص ايک مدت تک غير مخمس جا نماز يا کپڑے ميں نماز پڑھے تو اس کى نمازوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
161اگر کوئى شخص اپنى نماز کى ايک رکعت بھول جائے اور پھر آخرى رکعت ميں اسے ياد آ جائے مثلاً پہلى رکعت کو دوسرى رکعت خيال کرے اور اس کے بعد تيسرى اور چوتھى رکعت بجا لائے، ليکن آخرى رکعت ميں وہ اس بات کى طرف ...download-disicon-7
162اگر کوئى شخص بھولے سے سجود ميں رکوع کا ذکر پڑھے يا اس کے برعکس، رکوع ميں سجود کا ذکر پڑھے اور اسى وقت اس کو ياد آ جائے اور وہ اس کى اصلاح کر لے تو کيا اس کى نماز باطل ہے؟download-disicon-7
163اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟download-disicon-7
164اگر کوئى شخص ماه رمضان ميں تين غسل جنابت انجام دے، مثلاً ايک غسل بيس تاريخ کو، دوسرا پچيس تاريخ کو اور تيسرا ستائيس تاريخ کو انجام دے، اور اسے يہ يقين ہو جائے کہ ان ميں سے ايک غسل باطل تھا، تو اس شخص ...download-disicon-7
165اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7