ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
محرمات
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
136
کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟
137
کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟
138
کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟
139
کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟
140
کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟
141
کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟
142
کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟
143
کيا جادو کا سيکھنا اور جادو کرنا جائز ہے؟ اسى طرح روح، ملائکہ اور جن کو حاضر کرنا جائز ہے؟
144
کيا جنگلى سؤروں کى خريدو فروخت جائز ہے جنہيں شکار کا محکمہ يا علاقے کے کسان اپنے کھيتوں کو محفوظ رکھنے کےلئے شکار کرتے ہيں تاکہ ان کا گوشت پيک کرکے غير اسلامى ممالک ميں برآمد کرديا جائے؟
145
کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟
146
کيا جوئے کے آلات کے بغير کسى کھيل پر پيسوں و غيرہ کى شرط باندھنا جائز ہے؟
147
کيا حکومت کے مراکز اور اداروں ميں نماز پڑھانے اور مسائل دينى بيان کرنے کے عوض، تنخواہ لينا جائز ہے؟
148
کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟
149
کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟
150
کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
5
6
7
8
9
10
11
12
13
اگلے
13 → آخری