لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
916اگر انسان اپنے لئے کفن خريدے اور واجب يا مستحب نمازوں يا تلاوت قرآن مجيد کے وقت ہميشہ اس سے فرش و مصليٰ کا کام لے اور موت کے بعد اسى کو اپنا کفن قرار دے تو کيا يہ جائز ہے؟ اور اسلامى نقطہ نظر سے کيا يہ ...download-disicon-7
917اگر انسان جانتا ہو کہ اگر وہ اپنى زوجہ سے مباشرت کر کے خود کو مجنب کر دے تو اسے غسل کے لئے پانى نہيں ملے گا يا غسل اور نماز کے لئے وقت نہيں رہے گا، تو کيا اس کے لئے اپنى زوجہ سے مباشرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
918اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
919اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ...download-disicon-7
920اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھى اپنى زوجہ کے ساتھ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس ...download-disicon-7
921اگر انسان کو ذاتى گھر کى زمين کے نيچے سے چاندى کے ايسے سکے مليں جن کى تاريخ تقريباً سو سال پہلے کى ہے تو کيا يہ سکے عمارت کے موجودہ مالک، جيسے قانونى وارث يا خريدار کى ملکيت ہوں گے يا نہيں؟download-disicon-7
922اگر انسان کے لئے نہ وضو ممکن ہو اور نہ تيمم تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
923اگر انسان گاڑى، موٹر سائيکل اور فرش جيسى ضرورت کى اشياء کو بيچے کہ جن کا خمس ادا نہيں کيا گيا تو کيا بيچنے کے بعد فوراً ان کا خمس ادا کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
924اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
925اگر اهل بيت عليهم السلام کي ولايت صرف صاحب عقل مخلوقات کے لئے ہے تو پھريہ کس طرح کہہ سکتے ہيں کہ آل الله کي ولايت تمام ممکنات و مخلوقات کے لئے ہے؟download-disicon-7
926اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
927اگر ايک بالغ شخص مجروح کر ديا جائے تو کيا باپ، دادا کے لئے ديت کا مطالبہ کرنا اور مجروح کے لئے وصول کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس سے اجازت بھى نہ لى گئى ہو؟ يعنى کيا مجرم پر دونوں ميں سے کسى ايک کے مطالبہ پر مجروح ...download-disicon-7
928اگر ايک شادى شدہ عورت جو يائسگى و غيرہ کى وجہ سے نطفہ بنانے کے قابل نہ ہو تو کيا اس شخص کى دوسرى بيوى کے نطفہ کو شوہر کے نطفہ سے ملا کر اس کے رحم ميں رکھنا جائز ہے کيا دوسرى بيوى کے دائمى يا موقت زوجہdownload-disicon-7
929اگر ايک شخص ايک ہى وقت ميں کئى بار سلام کرے يا متعدد اشخاص سلام کريں تو کيا سب کا ايک ہى مرتبہ جواب دينا کافي ہے؟download-disicon-7
930اگر ايک شخص اپنے شہر سے کسى خاص جگہ کے قصد سے نکلے اور پھر اس جگہ اِدھر اُدھر گھومتا رہے تو کيا اس کا يہ اِدھر اُدھر گھومنا اس مسافت ميں شمار ہو گا جو اس نے اپنے گھر سے طے کى ہے؟download-disicon-7