لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
706ايسا شخص جو معاشرے ميں خاص مقام رکھتا ہے اور اگر چاہے تو اپنے پر اعتراض کرنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اگر اس کے ارتکاب گناہ اور جھوٹ بولنے کے شواہد موجود ہوں تو کيا ہم اس کو امر بالمعروف اور نہى عن ...download-disicon-7
707ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟download-disicon-7
708ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
709ايسا کيوں هے ؟ که قرآن مجيد ميں ظاهراً انبياء کے عصيان پر دلالت کرنے والي آيتيں موجود هيں ،ليکن بظاهر ان کي عصمت پر دلالت کرنے والي آيتيں نهيں هيں ۔download-disicon-7
710ايسا کيوں ہے کہ قرآن مجيد ميں ظاہراً انبياء کے عصيان پر دلالت کرنے والي آيتيں موجود ہيں، ليکن بظاہر ان کي عصمت پر دلالت کرنے والي آيتيں نہيں ہيں؟download-disicon-7
711ايسا کيوں ہے کہ قرآن مجيد ميں ظاہراً انبياء کے عصيان پر دلالت کرنے والي آيتيں موجود ہيں، ليکن بظاہر ان کي عصمت پر دلالت کرنے والي آيتيں نہيں ہيں؟download-disicon-7
712ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹىdownload-disicon-7
713ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل حجاب کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
714ايسى ايرانى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جو اسلامى انقلاب کے بعد بنائى گئى ہيں اور ان ميں خواتين کامل پردے کے ساتھ نہيں ہوتيں اور کبھى کبھى قابل اعتراض تعليمات پر مبنى ہوتى ہيں؟download-disicon-7
715ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟download-disicon-7
716ايسى جگہ امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے کا کيا حکم ہے جہاں واجب کو ترک کرنے والے يا حرام کو انجام دينے والے کى اہانت ہوتى ہو اور لوگوں کے سامنے اس کى حيثيت گھٹتى ہو؟download-disicon-7
717ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
718ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
719ايسى فلموں کے نشر و اشاعت کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذہبى اور ثقافتى امور کى وزارت نے کى ہو؟ اور يونيورسٹى ميں ايسى کيسٹوں کے نشر کرنے کا کيا حکم ہے جن کى تائيد مذکورہ وزارت خانہ نے کى ہو؟download-disicon-7
720ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7