لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1576جو شخص اپنے يا اپنے تحت کفالت بيوي بچے کے خرچ ميں کمى کرتا ہے تاکہ کچھ مال جمع کرسکے يا کچھ رقم قرض ليتا ہے تاکہ اپنى زندگى کى پريشانيوں کو دور کر سکے، تو اگر يہ خمس کے سال کے آخر تک باقى رہے تو کيا اdownload-disicon-7
1577جو شخص اپنے گھر کى پہلى منزل ميں رہتا ہے اور کئى سال تک اسے دوسرى منزل کى ضرورت نہيں ہے ليکن وہ اپنے بچوں کے مستقبل کےلئے دوسرى منزل تعمير کرتا ہے تو کيا دوسرى منزل پر جو کچھ خرچ ہوا ہے اس ميں خمس واجبdownload-disicon-7
1578جو شخص جنابت کے بعد غسل کرے ليکن اس کا غسل غلط اور باطل ہو اس کى ان نمازوں کا کيا حکم ہے جو اس نے اس غسل کے ساتھ پڑھى ہيں جبکہ وہ مسئلہ سے جاہل تھا ؟download-disicon-7
1579جو شخص دو مقامات پر تبليغ کرتا ہے اور اس علاقہ ميں دس روز قيام کا قصد رکھتا ہے تو اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1580جو شخص دوسرے کو امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنا چاہتا ہے تو کيا اس کےلئے واجب ہے کہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہو؟ اور اس پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کب واجب ہوتا ہے؟download-disicon-7
1581جو شخص دوسرے کو امر بالمعروف اور نہى عن المنکرکرنا چاہتاہے تو کيا اس کيلئے واجب ہے کہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہو؟download-disicon-7
1582جو شخص شهوت حرام ميں مبتلا هو جائے اس کا علاج کيا هے؟download-disicon-7
1583جو شخص ضروريات دين ميں سے کسى کا۔ جيسے روزہ و غيرہ کا منکر ہو جائے تو کيا اس پر کافر کا حکم لگے گا يا نہيں؟download-disicon-7
1584جو شخص عشاء نماز پڑھنا چاہتا ہے، کيا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ نماز مغرب کى جماعت ميں شريک ہو ؟download-disicon-7
1585جو شخص غصبى زمين ميں نماز پڑھے، ليکن اس کى نماز، جائے نماز يا تختے پر ہو تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا صحيح؟download-disicon-7
1586جو شخص مر گیا هے، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں، پس، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنتdownload-disicon-7
1587جو شخص مطمئن ہو کہ سال کے آخر تک اس کے پاس سال بھر کى آمدنى ميں سے کچھ نہيں بچے گا، اور اس کى سارى کمائى دوران سال کے مخارج زندگى ميں خرچ ہوجائے گى تو کيا اس کے باوجود بھى اس پر خمس کى تاريخ معين کرنا ...download-disicon-7
1588جو شخص نماز عصر کے اثناء ميں متوجہ ہے کہ اس نے نماز ظہر نہيں پڑھى تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
1589جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى اسے توڑ دے؟download-disicon-7
1590جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟download-disicon-7