لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
241اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
242اس بات کو مد نظر رکھه کر کھ دين اسلام زمانے کے مطابق دين ھے۔ اور اس ميں يھ قابليت موجود ھے کھ زمانھ کے بدلنے کے ساتھه ساتھه اس کے احکام قابل تجزيھ و تغيير ھيںdownload-disicon-7
243اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...download-disicon-7
244اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ نماز عصر کا آخرى وقت مغرب ہے اور نماز ظہر کا آخرى وقت مغرب سے اتنا پہلے تک ہے کہ جتنى دير ميں صرف نماز عصر پڑھى جا سکے۔ يہاں ميں يہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ مغرب سے کيا مراد ...download-disicon-7
245اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...download-disicon-7
246اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟download-disicon-7
247اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟download-disicon-7
248اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
249اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
250اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟download-disicon-7
251اس زمين پر نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جو پہلے وقف تھى اور پھر حکومت نے اس پر تصرف کر کے اس ميں اسکول بنا ديا ہو ؟download-disicon-7
252اس زمين کا کيا حکم ہے جو مسجد کے چھت والے حصے کا جزء تھى، بعد ميں بلديہ کے توسيعى دائرے ميں آنے کى وجہ سے مسجد کے اس حصہ کو مجبوراً منہدم کرکے سڑک ميں تبديل کر ديا گيا؟download-disicon-7
253اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
254اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
255اس شخص کا کيا حکم ہے جو نماز صبح کے لئے يہ سوچ کر غسل جنابت ترک کر کے تيمم کرتا ہے کہ اگر غسل کرے گا تو بيمار ہو جائے گا؟download-disicon-7